30 C
Lahore
Thursday, April 28, 2022

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، جنوبی افریقا نے سری لنکا کو ہرادیا – Sports

- Advertisement -spot_imgspot_img
- Advertisement -spot_imgspot_img

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے دی۔ ملر نے آخری اوور میں دو چھکے لگا کر فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پروٹیز نے دوسری فتح حاصل کرلی اور شارجہ میں آئی لینڈرز کو چاروکٹوں سے زیر کرلیا۔

سری لنکا نے پہلے بلے بازی کی۔ایک اینڈ سے نیسانکا رنز بناتے چلے گئے۔دوسرے اینڈ سے وکٹیں گریں۔

میچ میں نیسنکا نے ہاہتر رنز بنائے جبکہ شمسی اور پریٹوریس نے تین تین شکارکیے اور اننگز ایک سو بیالیس پر تمام ہوئی۔

تعاقب میں پروٹیز ٹاپ آرڈر ناکامی سے دوچار رہا ہے تاہم مڈل آرڈرنے فائٹ کی۔پروٹیز کی طرف سے کپتان باووما نے پینتالیس رنز بنائے۔ جبکہ ملرنے آخری اوور میں دو چھکے لگا ہدف کا تعاقب آسان کردیا اور جنوبی افریقا نے مطلوبہ ہدف ایک گیند قبل پورا کیا۔

- Advertisement -spot_imgspot_img

Latest news

- Advertisement -spot_img

Related news

Translate »