31 C
Lahore
Tuesday, April 26, 2022

وزیراعظم عمران خان کاکل قوم سے خطاب کا امکان – Pakistan

- Advertisement -spot_imgspot_img
- Advertisement -spot_imgspot_img

وزیراعظم عمران خان کالعدم تنظیم کے حوالے سے کل قوم کو اعتماد میں لیں گے،امکان ہے کہ کل وزیراعظم قوم سے خطاب کریں گے۔

ادھر حکومت اورتحریک لبیک کے درمیان معاہدے کا معاملہ سینٹ تک پہنچ گیا ۔ جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضی نے سینٹ میں معاہدے سے متعلق قرارداد جمع کروادی ۔

جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر کامران مرتضی نے سینٹ میں معاہدے سے متعلق قرارداد جمع کروادی۔

قرارداد میں سوال اٹھایا گیا ہے حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان کن شرائط پر معاہدہ ہوا، حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان ہونے والے معاہدے پر سینٹ میں بحث کروائی جائے، حکومت معاہدے کرلیتی ہے جن پر عملدرآمد نہیں ہوتا۔

کامران مرتضی کہتے ہیں عملدرآمد نا ہونی کی صورت میں قوم کو اذیت کا سامناکرنا پڑتا ہے، معاملے پر ایوان کو اعتماد میں لیا جائے ۔

- Advertisement -spot_imgspot_img

Latest news

- Advertisement -spot_img

Related news

Translate »