34 C
Lahore
Tuesday, May 3, 2022

بھارتی شائقین کا آئی پی ایل کو بین کرنے کا مطالبہ – Sports

- Advertisement -spot_imgspot_img
- Advertisement -spot_imgspot_img

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلے پاکستان اور پھر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرت ناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے شائقین نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے شکست کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر “Ban IPL” ٹرینڈ کر رہا ہے۔

اسکرین شاٹ

ایک صارف نے لکھا کہ آئی پی ایل کو فوری طور پر بین کیا جائے، کیوں کہ اس کی وجہ سے بھارتی کرکٹر تھک گئے تھے۔

یش بنسل نے لکھا، ‘یہ آئی پی ایل ٹیم ہے، آئی پی ایل پر پابندی لگائی جائے، وہ صرف پروپیگنڈا کر رہے ہیں، ویرات کوہلی اب تک کے بدترین کپتان ہیں۔’

ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ آپ آئی پی ایل کیلئے نہیں اپنے ملک کیلئے کھیل رہے ہیں۔

جبکہ ایک صار نے مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے ایک میم شئیر کی۔

- Advertisement -spot_imgspot_img

Latest news

- Advertisement -spot_img

Related news

Translate »